سپریم کورٹ نے پی سی بی کے خلاف پی ایس ایل لائیو اسٹریمنگ رائٹس پر دائر درخواست مسترد کردی

Sep 08, 2020

لاہور( سپورٹس رپورٹر ) سپریم کورٹ کے جسٹس مشیر عالم نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ بورڈ  کے سابق رکن اور اسلام آباد ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کے  سابق صدر شکیل شیخ کی پی سی بی کے خلاف چیمبر اپیل مسترد کردی ہے۔ شکیل شیخ اور نعمان بٹ نے 2 جون کو پی ایس ایل میں لائیو اسٹریمنگ کے رائٹس ایک جوا ساز کمپنی کو بیچنے پر اپیل فائل کی تھی۔

مزیدخبریں