سندھ حکومت تمام وسائل بروئے کار لا کر متاثرین سیلاب کی بحالی کیلئے اقدام کریگی: بلاول 

میرپورخاص (این این آئی) بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حکومتِ سندھ اپنے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لاکر متاثرین کی امداد اور معیشت کی بحالی کے لئے اقدام کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میرپور خاص میں پارٹی کے منتخب ارکان اسمبلی، تنظیمی عہدیداران اور علاقے کے معززین کے اجلاس کے دوران کیا، جہاں وہ بارش متاثرہ علاقوں کے دورے پر پہنچے تھے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتِ سندھ اپنے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لاکر متاثرین کی امداد اور معیشت کی بحالی کے لئے اقدام کریگی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...