کلرسیداں(نامہ نگار)ریسکیو اہلکار محمد داؤد نے ہزاروں امریکی و پاکستانی کرنسی مالک تک پہنچا کر دیانتداری کی عمدہ مثال قائم کی محمد داؤد کو بازار سے ایک لاوارث بیگ ملا جس میں ہزاروں امریکی ڈالرز کے علاؤہ پاکستانی کرنسی تین بنک کے کریڈٹ کارڈز اوردیگر سامان پڑا ہوا تھا ریسکیو اہلکار نے یہ بیگ اس کی مالک خاتون تک پہنچا کر ڈھیروں دعائیں لی ہیں ۔
ریسکیو اہلکارنے ہزاروں امریکی و پاکستانی کرنسی مالک تک پہنچا دی
Sep 08, 2020