سیلاب متاثرین دراصل کرپشن زدہ سے متاثرہیں،حلیم عادل شیخ

جھڈو (نامہ نگار) سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین دراصل کرپشن زدہ سے متاثرہیں، سندھ حکومت اگر ندی نالوں اور سیم نالوں کی صفائی اور اسے اپ گریڈ کرنے کے منصوبوں کے لیے مختص فنڈ ہڑپ نہ کرتی تو آج یہ علاقہ نہ ڈوبتا ان خیالات کا اظہار انہوں نے جھڈو دورے پرکیا بعد ازاں ندی اور سیم نالوں کا معائنہ کیا اور آبپاشی حکام سے بریفنگ لی۔

ای پیپر دی نیشن