انقرہ (اے پی پی) ترکی نے وزیر خارجہ نے کوسووکے بیت المقدس میں سفارت خانہ کھولنے سے متعلق فیصلے کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ کوسووا حکام کی طرف سے ایسے بین الاقوامی قوانین کی کھْلی خلاف ورزی،فیصلہ مایوس کن ہے۔
کوسووکے بیت المقدس میں سفارت خانہ کھولنے کا فیصلہ مایوس کن ہے: ترکی
Sep 08, 2020