کوئٹہ(آئی این پی ) صوبہ بلوچستان میں پولیووائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، 15ماہ کی بچی میں پولیو کی تصدیق،صوبے میں رواں سال پولیو کے کیسز کی تعداد 18 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ذرا ئع صوبائی وزارت صحت نے کہا ہے کہ بلوچستان کیضلع پشین کی 15ماہ کی بچی میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔