بلاول کی میر پور خاص آمد پر انتظامیہ کی پھرتی‘ سیلاب  ریلیف کیمپ قائم 

میر پور خاص (نوائے وقت رپورٹ) میر پور خاص میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی آمد کے پیش نظر انتظامیہ نے پھرتی دکھاتے ہوئے ائیرپورٹ کے قریب سیلاب متاثرین کا ریلیف کیمپ قائم کردیا۔رپورٹ کے مطابق سیلاب متاثرین نے بتایاکہ یہ ریلیف کیمپ آج ہی قائم کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...