لاہور(اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ گلگت بلتستان ، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میںبارش کی توقع ہے۔ یہ بات محکمہ موسمیات کے ترجمان نے بریفنگ میں کہی ۔
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
Sep 08, 2020