وفاقی حکومت نے ’’جاب پورٹل‘‘ قائم کردیا آسامیوں کی تفصیلات دستیاب ہوں گی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ملازمتوں کے حصول کیلئے وفاقی حکومت نے جاب پورٹل قائم کردیا۔ جاب پورٹل پر خالی آسامیوں کی تفصیلات دستیاب ہوں گی۔ وفاقی محکمے جاب پورٹل پر آسامیاں مشتہر کریں گے۔ شہری ملازمتوں سے متعلق آن لائن معلومات حاصل کرسکیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...