انتخابی مہم کے دوران کینیڈین وزیراعظم پر پتھراؤ، واقعہ ناقابل قبول: اپوزیشن لیڈر

اوٹاوہ (انٹر نیشنل ڈیسک) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو پر انتخابی مہم کے دوران مظاہرین نے پتھراؤ کر دیا۔ بس میں روانہ ہو رہے تھے۔ جسٹس ٹروڈو محفوظ رہے۔ کنزرویٹو پارٹی کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر نے اس واقعے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن