کوئٹہ:عبد الواجد انسپکٹر اوزان و پیمائش کو گریڈ17میں ترقی د یدی گئی 

کوئٹہ (اے پی پی) محکمہ  لیبر و افرادی قوت حکومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق مجا ز حکام کی منظوری اور سلیکشن بورڈ Iکی سفارش پر عبد الواجد انسپکٹر اوزان و پیمائش (بی پی ایس 16-)  کو اسسٹنٹ     ڈائر یکٹر اوزان و پیمائش (بی 17-) کے عہدے پر 19جولائی 2021سے ترقی دے دی گئی ہے وہ اپنی موجودہ جائے تعیناتی پر بدستور اسسٹنٹ ڈائر یکٹر (بی 17-) اوزان پیمائش سبی /نصیر آباد ڈویڑن میں فرائض کی ادائیگی جاری رکھیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...