چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی عدالت کے باہرایل ای ڈی سکرین آویزاںکردی گئی

Sep 08, 2021

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی کی عدالت کے باہرایل ای ڈی سکرین لگادی گئی ، سکرین سے وکلاء  اور سائلین کو زیرسماعت کیسوںبارے آگاہی ملے گی ، متعدد سائلین کیس نمبر معلوم نہ ہونے پر سماعت کے لیے حاضرنہ ہوپاتے تھے ، اس کے بعد لاہور ہائیکورٹ کی تمام عدالتوں کے باہر ایل ای ڈی سکرین نصب کی جائیں گی۔

مزیدخبریں