پروین رحمان قتل کیس کی  سماعت 14ستمبرتک ملتوی

 کراچی (وقائع نگار) انسداد دہشتگردی عدالت میں اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمان قتل کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے کیس کی مزید سماعت 14 ستمبر تک ملتوی کردی،عدالت نے کہاکہ ملزمان اور مدعی مقدمہ کے وکلاء کی جانب سے تحریری دلائل جمع کرائے جائیں،کیس میں ملزمان اور مدعی مقدمہ کے وکلاء کی جانب سے حتمی دلائل دئیے جائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن