کراچی( وقائع نگار) کورنگی سے پولیس نے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا جبکہ ابو الحسن اصفہانی روڈ پر ڈاکو?ں نے11شہریوں کو لوٹ لیا مزاحمت پر نوجوان کو گولی ماردی تفصیلات کے مطابق منگل کی صبح زمان ٹائون پولیس نے ٹارگٹ کلر اسد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔
اصفہانی روڈ پر لوٹ مار ‘مزاحمت پر نوجوان کو گولی مار دی گئی
Sep 08, 2021