وزیراعظم سیلاب متاثرین کیلئے اچھا کام کر رہے ہیں: شجاعت

Sep 08, 2022


گجرات (نوائے وقت رپورٹ) چودھری شجاعت حسین نے سیلاب زدگان کے حوالے سے بیان  میں کہا ہے کہ لوگوں کو سمجھ نہیں  آرہی ان کے ساتھ کیا ہوا ہے۔ سیلاب متاثرین کو سمجھنے میں 4 سال سے زائد عرصہ لگے گا۔ انفراسٹرکچر تباہ ہو چکا ہے۔ یہ وقت سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف سیلاب متاثرین کیلئے اچھا کام کر رہے ہیں۔

مزیدخبریں