گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )ممتاز صنعتکار چوہدری روحیل ارشد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن برسراقتدار گروپ کے حق میں فیصلے کرنے سے متنازعہ ہو چکا ہے اور عطاء فرید چوہدری الیکشن جیت چکے ہیں انہوں نے کہاکہ بزنس کمیونٹی میں عطا ء فرید کی مقبولیت سے خائف ہو کر مخالفین انتقامی کاروائیاں پر اتر آئے ہیں انہوں نے کہا کہ فائونڈر اتحاد گولڈن احساس یونٹی گروپ کی دھواں دار کمپین سے مخالفین بوکھلا گئے ہیں انشااللہ عطا فرید کے کاغذ بحال ہونگے اور جیت انکا مقدر بنے گی۔
عطاء فرید چوہدری الیکشن جیت چکے ہیں: روحیل ارشد
Sep 08, 2022