کامونکی(نمائندہ خصوصی) معمولی تنازعہ پرہمساؤں نے ڈنڈوں سوٹوں کے وار کرکے میاں بیوی اور اْنکی بیٹی کو شدید زخمی کردیا۔بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں بقاپور کے عبدالحمید اور بشارت میں معمولی تنازعہ چل رہا ہے گذشتہ روز اسی بناپر بشارت نے اپے بیٹے زین اور بیوی رقیہ کے ہمراہ ڈنڈوں سوٹوں کے وار کرکے عبد الحمید اْسکی بیوی کبریٰ اور بیٹی کو شدید زخمی کردیا۔واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔
کامونکی:تنازعہ ‘مخالفین نے ڈنڈوںکے وار کرکے میاں بیوی اور بیٹی کوزخمی کردیا
Sep 08, 2022