ڈبلیو ایچ اونے جدید طبی آلات سول ہسپتال کوئٹہ کی انتظامیہ کے حوالے کر دیا


اسلام آباد(خبر نگار)سول ہسپتال کوٹہ کے گانی آپریشن تھیٹر کےلئے عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) نے جدید طبی آلات سول ہسپتال کوئٹہ کی انتظامیہ کے حوالے کر دیاہے عالمی ادارہ برائے صحت(ڈبلیو ایچ او) نے جدید طبی آلات سول ہسپتال کی انتظامیہ کی درخواست پر ہسپتال مہیا کیا گیاعالی ادارہ برائے صحت(ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے گانی آپریشن تھیٹر کےلئے فراہم کردہ آلات کے باعث آپریشن کی تعداد میں اضافہ ہوگا اور مریضوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی ممکن ہو سکے گی۔
طبی آلات 

 افغانستان سے سیب پر فی ٹن 59 ہزار، انگورکی فی ٹن درآمد پر 42ہزار ڈیوٹی بڑھادی گئی
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) افغانستان سے سیب پر فی ٹن 59 ہزار، انگورکی فی ٹن درآمد پر 42ہزار 811 روپے ڈیوٹی بڑھادی گئی۔ انار پر60ہزار 842 ، خوبانی پر 33 ہزار 527 روپے ڈیوٹی بڑھائی گئی ہے۔تاجر برادری نے ٹیکسز میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے احتجاج کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کی وجہ سے طورخم بارڈر پر ٹرک رکے ہوئے ہےں ۔
 ڈیوٹی

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...