لاہور (خبر نگار) احتساب عدالت میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد خان چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی، جس میںسابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ حاضری کے لیے پیش ہوئے۔ گواہوں نے ملزم کیخلاف شہادت قلمبند کروائی‘ عدالت نے مزید سماعت 23 ستمبر تک ملتوی کر دی۔
احد چیمہ
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس‘ احد چیمہ کے خلاف شہادت قلمبند
Sep 08, 2022