تھنڈر برڈ کی معدومیت کی وجہ موسمیاتی تغیر قرار 


کینبرا (نیٹ نیوز) ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سست رفتار افزائش نسل کے عمل کے ساتھ موسمیاتی تغیر 40 ہزار سال قبل آسٹریلیا کی تھنڈر برڈ کی معدومیت کا سبب بنا، حال ہی میں دی انیٹیمکل ریکارڈ نامی جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق میں معدوم ہو جانے والی تھنڈر برڈ کی بڑی ہڈیوں کے معائنہ کے متعلق بتایا گیا، معلوم پرندے کی باقیات آسٹریلیا کے شمالی علاقے فلنڈرز رینجر اور ایلیس سپرنگز کے قریب سے دریافت ہوئیں۔ 
پرندہ 

ای پیپر دی نیشن