احسن بھون نے خود سے منسوب  ٹوئٹر اکاو¿نٹ جعلی قرار دیدیا


اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن احسن بھون نے اپنے فرد منسوب ٹوئٹر اکاو¿نٹ کو جعلی قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ بار سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صدر سپریم کورٹ احسن بھون نے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو خط لکھ دیا ہے۔

، جس میں کہا گیا ہے کہ احسن بھون کا کوئی ٹوئٹر اکاو¿نٹ نہیں، ٹوئٹر پر میرے نام سے فیک اکاو¿نٹ چلایا جا رہا ہے۔
جعلی قرار

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...