اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار اوگرا سے واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین مارکیٹ کے مطابق ہو گا۔
فیصلہ
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں تعین کا اختیار اوگرا سے واپس لینے کا فیصلہ
Sep 08, 2022