گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی ) برادر نسبتی کا قاتل گرفتار، آلہ قتل بر آمد،تفصیلات کے مطابق 20اگست کو محمد ایوب نے تھانہ فیروز والہ پو لیس کو تحریری درخواست دی کہ اس کے بیٹے علی رضا کو نامعلوم شخص نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا ۔ایس ایچ او تھانہ فیروزوالا سب انسپکٹر وقاص اکبر نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ ہیومن انٹیلی جنس اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ملزم ساغرکو ضلع شیخوپورہ سے گرفتار کر لیا،دوران تفتیش ملزم ساغر نے اعتراف جرم کرلیا۔
اور ملزم کی نشاندہی پرپولیس نے آلہ بھی برآمد کرلیا۔
برادر نسبتی کا قاتل گرفتار، آلہ قتل بر آمد
Sep 08, 2022