ضمنی انتخابات ملتوی کرنےپرپی ٹی آئی کا عدالت میں جانے کافیصلہ

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں ہونے والے ضمنی انتخابات ملتوی کردیے ہیں الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سیلاب کی صورتحال کی وجہ سے انتخابات نہیں کروائے جاسکتے ۔پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا یہ فیصلہ عدالت میں چیلنج کرنےکافیصلہ کیا ہے واضھ رہے کہ ضمنی انتخابات قومی اسمبلی کی نشتوں پر بھی ہونا تھے جن پر سابق وزیراعظم عمران خان خود الیکشن لڑ رہے ہیں کراچی میں بھی تین نشستوں پر انتخابات ہونا تھے جو اب ملتوی کردیے گئے ہیں۔پی ٹی آئی رہنماوں کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی یقینی جیت کے خوف سے یہ انتخؒابات ملتوی کروائے گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن