احتجاجی خاکروبوںکی تنخواہ کاٹ لی گئی

حافظ آباد(نمائندہ خصوصی+نمائندہ نوائے وقت) مےونسپل کمےٹی حافظ آباد کے احتجاج کرنے والے خاکروبوںکی غےر حاضرےاں لگاکر مبےنہ طور پر ہزاروں روپے تنخواہ کاٹ لی گئی جس پر سی بی اے کے راہنما سراپا احتجاج بن گئے۔ گزشتہ ماہ مےونسپل کمےٹی کے خاکروبوںنے اپنے مطالبات کے حق مےں تےن روز مسلسل ہڑتال کی تھی ۔

ای پیپر دی نیشن