اولیا کی زندگیاں مشعل راہ ہیں:ادریس شاہ زنجانی

Sep 08, 2023

لاہور(کلچرل رپورٹر)دربار حضرت میراں حسین شاہ زنجانی کے سجادہ نشین پیر سید ادریس شاہ زنجانی نے کہا ہے کہ اللہ کے ولیوں کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔ اللہ پاک قرآن پاک میں فرماتا ہے اے بندے تو مجھے یاد رکھ میں تجھے یاد رکھوں گا۔جنہوں نے اللہ کو یاد رکھا اس کے دین کو پھیلانے کیلئے اپنی زندگیاں وقف کئے رکھیں۔ صدیاں گزر جانے کے باوجود ان کے درباروں پر میلے لگتے ہیں۔

مزیدخبریں