ٹریکٹر پولیس کانسٹیبل پر چڑھا دیا 3پسلیاں ‘بازو ٹوٹ گیا ‘ملزم گرفتار

لاہور(نامہ نگار)اینٹی رائڈ فورس کا کانسٹیبل سہیل داتا دربار عرس ڈیوٹی دے رہا تھاجہاں ٹریکٹر ٹرالی پر سوار 5 جوان آئے ‘بیرئیر کراس کرنے کی کوشش کی۔ کانسٹیبل نے روکا تو ٹریکٹر پولیس اہلکار پر چڑھا دیا۔ 3 پسلیاں اور دایاں بازو ٹوٹ گیا۔ پولیس نے ٹریکٹر ڈرائیور اور ساتھیوں کو پکڑ کر متعلقہ پولیس سٹیشن ٹبی سٹی کے حوالے کردیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...