مرکنٹائل ایکس چینج میں 15ارب روپے کے سودے

کراچی(کامرس رپورٹر)پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میںگزشتہ روز میٹلز، انرجی، کوٹس، فاریکس اورانڈیکس کے 15ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 12,377 رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 5.467 ارب روپے رہی ۔

ای پیپر دی نیشن