سرکاری ہسپتالوں میں نارمل ڈیلیوری ، آپریشنز مفت ہو رہے ہیں: ڈاکٹر جمال ناصر

Sep 08, 2023

لاہور(نیوز رپورٹر)وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر تمام سرکاری ہسپتالوں میں بچوں کی پیدائش کیلئے نارمل ڈیلیوری کیسز اور آپریشنز مفت کئے جا رہے ہیں۔ اس کے علاوہ نوزائیدہ بچوں کو حفاظتی ٹیکے بھی بلامعاوضہ لگائے جا رہے ہیں۔

مزیدخبریں