اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزارت خزانہ نے بےان مےں کہا ہے کہ 5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹوں کی گردش پر پابندی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک جعلی نوٹیفکیشن گردش کر رہا ہے، عام لوگوں کی اطلاع کے لیے ہے کہ یہ جعلی ہے۔ 5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹوں کی گردش پر پابندی کے حوالے سے ایسا کوئی پالیسی فیصلہ یا کارروائی موجود نہیں ہے۔