اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزارت خزانہ نے بےان مےں کہا ہے کہ 5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹوں کی گردش پر پابندی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک جعلی نوٹیفکیشن گردش کر رہا ہے، عام لوگوں کی اطلاع کے لیے ہے کہ یہ جعلی ہے۔ 5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹوں کی گردش پر پابندی کے حوالے سے ایسا کوئی پالیسی فیصلہ یا کارروائی موجود نہیں ہے۔
5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹوں پر پابندی کی خبریں جعلی ہیں ، وزارت خزانہ
Sep 08, 2023