فاسٹ باﺅلر شاہین شاہ آفریدی کی ایشیا کپ کے بعد شادی 19ستمبر کو بارات‘21کو ولیمہ

Sep 08, 2023

لاہور (سپورٹس رپورٹر)فاسٹ باﺅلر شاہین شاہ آفریدی ایشیا کپ کے بعد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔شاہین آفریدی کی بارات کی تقریب 19 ستمبر کو کراچی میں ہوگی۔ ولیمہ کی تقریب 21 ستمبر کو اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں ہوگی۔ نکاح شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشاءآفریدی سے ہوچکا ہے۔

مزیدخبریں