ثانیہ نشتر، امین اسلم نیب راولپنڈی پیش، سوالات کے جوابات دیئے

اسلام آباد(نا مہ نگار)نیب کے راولپنڈی آفس میں سینیٹر ثانیہ نشتر سے190 ملین پاﺅنڈ سکینڈل کیس میں تفتیش کی گئی جبکہ سابق وزیر ملک امین اسلم نیب کے راولپنڈی آفس میں پیش ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن