اسلا م آبا د (خصوصی نامہ نگار)نگراں وزیر خا رجہ جلیل عبا س جیلا نی سے بیلجئم کے سفیر چارلس ڈیلنگ نے ملاقات کی۔ تر جما ن دفتر خا رجہ کے مطا بق وزارت خا رجہ میں ہو نے والی ملا قا ت کے دوران با ہمی تعلقات اور علا قا ئی صورتحا ل پر تبا دلہ خیا ل کیا گیا ۔ملا قات کے دوران دونو ں مما لک کے درمیا ن تجارت اور سرما یہ کا ری بڑ ھا نے پر زور دیا گیا ۔