لاہور(نامہ نگار)سوشل میڈیا پر صحافی کے روکنے پر گالیاں نکالنے سے مشہور ہونے والا مبینہ پاگل پولیس کانسٹیبل شاہد جٹ نے گزشتہ روز اپنا لرننگ لائسنس بنوایا۔کانسٹیبل شاہد جٹ نے کہا اب قانون کا احترام کروں گا۔ موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ہیلمٹ پہنوں گا۔بغیر لائسنس گاڑی، موٹرسائیکل نہیں چلاو¿ں گا۔