گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) اےنٹی کرپشن کی خصوصی عدالت نے مبےنہ کرپشن کےس مےں محمد خان بھٹی کو اےک روزہ راہداری رےمانڈ پر نےب کے حوالے کر دےا۔ نےب لاہور کی ٹےم نے سابق وزےر اعلیٰ پنجاب چوہدری پروےز الہی کے سابق پرنسپل سےکرٹری محمد خان بھٹی کو سخت حفاظتی پہرہ مےں پےش کیا۔
مبینہ کرپشن کیس میں محمد خان بھٹی ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر نیب کے حوالے
Sep 08, 2023