پشاور (این این آئی)پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس ارشد علی نے ایڈووکیٹ جنرل خیبر پی کے عامر جاوید کی تقرری کے خلاف کیس کی سماعت سے معذرت کر لی۔ کہا عامر جاوید میرے قریبی ساتھی ہیں، وکالت میں بھی ساتھ رہے۔
ایڈووکیٹ جنرل کے پی کی تقرری کیخلاف کیس کی سماعت سے جج کی معذرت
Sep 08, 2023