گورنر کے پی کی طبیعت خراب، ہسپتال کے سی سی یو وارڈ منتقل کر دیا گیا

Sep 08, 2023

پشاور(آئی این پی ) گورنر خیبر پی کے حاجی غلام علی کو طبیعت خراب ہونے کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ نتھیاگلی میں گورنر حاجی غلام علی کی طبعیت خراب ہوئی جس کے باعث انہیں ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا۔ سی سی یو میں رکھا گیا ہے۔

مزیدخبریں