گبون کے سابق صدر کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

Sep 08, 2023

 لبریولی(آئی این پی)افریقی ملک گبون میں اقتدار سے بے دخل کیے جانے والے معزول صدر کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی گئی،30اگست کو افریقی ملک گبون میں صدر علی بونگو کے صدارتی گارڈز کمانڈر نے اقتدار پر قبضہ کرکے صدر کو نظربند کردیا تھا۔

مزیدخبریں