میکسیکوسٹی(این این آئی)میکسیکو میں اسقاطِ حمل کو آئینی طور پر غیر مجرمانہ عمل قرار دے دیا گیا۔ میکسیکو کی سپریم کورٹ نے حکومتی اقدام کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔ عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ریپ کی صورت میں والدین سمیت کوئی بھی شخص خاتون کو ماں بننے کے لیے مجبور نہیں کر سکتا۔