بجلی کے قرضے ادا کرنے کے لیے فلسطینی فنڈز میں کٹوتی کریں گے،اسرائیل

Sep 08, 2023

تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے جمع کیے گئے فنڈز میں سے رقم کاٹنا شروع کر دے گا تاکہ اسے مغربی کنارے میں بجلی کی کھپت کے نتیجے میں اپنے بڑھتے ہوئے قرضوں کی ادائیگی میں مدد مل سکے۔

مزیدخبریں