مسلمانوں کو فتنہ قادیانیت سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے:ارشد مصطفائی 

لاہور ( خصوصی نامہ نگار) سنی اتحاد کونسل کے مرکزی ترجمان ارشد مصطفائی نے کہا مسلمانوں کو فتنہ قادیانیت سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔ منکرین ختم نبوت کا تعاقب ہر مسلمان پر لازم ہے۔ اعلیٰ عہدوں پر موجود قادیانی کسی صورت برداشت نہیں۔

ای پیپر دی نیشن