ہائی بلڈ پریشر امریکی نوجوانوں میں وبا کی صورت اختیار کررہا ہے: رپورٹ

 واشنگٹن (آئی این پی ) امریکہ میں ایک نئے مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ نوجوان بالغوں اور بچوں میں ہائی بلڈ پریشر کی بیماری وبا کی صورت اختیار کررہی ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ 18 سے 39 سال کی عمر کے تقریبا ایک چوتھائی لوگوں کو ہائی بلڈ پریشر ہوتا ہے جن کی بلڈ پیشر کی سطح 130/80 سے زیادہ ہوتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن