روس کا سرکاری نشریاتی ادارے کے ملازمین پر امریکی پابندیوں کا جواب دینے کا اعلان

Sep 08, 2024

ماسکو(این این آئی)کریملن نے کہاہے کہ روس کے سرکاری نیوز نیٹ ورک پرامریکی پابندیوں کے جواب میں روس امریکی میڈیا اداروں پر پابندیاں عائد کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے امریکہ نے روسی ادارے کے دو ملازمین پر فرد جرم عائد کی اور اس کے ایڈیٹرز پر پابندیاں عائد کر دی۔ 

مزیدخبریں