سعودی عرب میںآئندہ ماہ سے  ایکسپورٹ پر کسٹم سروسز فیس ختم 

Sep 08, 2024

ریاض (آئی این پی ) سعودی زکو و ٹیکس و کسٹم اتھارٹی  نے کہا  ہے کہ 6 اکتوبر 2024 سے ایکسپورٹ پر کسٹم سروسز کی فیس ختم کرنے جبکہ امپورٹ فیس کے نئے میکنزم کے تحت کسٹمز سروس فس کم کی جائے گی۔امپورٹ کے لیے فیس کا تناسب کم کرکے اسے 0.15 فیصد کیا جا رہا ہے۔ کسٹم ضوابط میں بھی رعایت دی جائے گی۔

مزیدخبریں