اسلام آباد ، فائرنگ سے کرنسی ایکس چینج کا مالک اور سکیورٹی گارڈ قتل

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں نجی ٹاورمیں فائرنگ سے کرنسی ایکس چینج کامالک اور سکیورٹی گارڈ جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق واقعہ اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ میں نجی ٹاور میں پیش آیا۔ ریسکیوحکام نے لاشوں کواسپتال منتقل کردیاتھانہ مارگلہ پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔

ای پیپر دی نیشن