برائلر گوشت مزید 4 روپے کلو مہنگا، انڈوں کی قیمت میں ایک روپے درجن اضافہ

لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 4روپے اضافے سے 570روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے 393روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 1روپے اضافے سے 304 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر دی نیشن