لاہور(خبرنگار)انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے 9 مئی کے پانچ مقدمات میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی‘عدالت نے مزید سماعت 5 اکتوبر تک ملتوی کردی۔
9 مئی ‘ پانچ مقدمات میں فواد چودھری کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
Sep 08, 2024