لاہور(خبرنگار)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے خلیل الرّحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کے مقدمے میںآمنہ عروج کے شریک ملزم یاسر نے درخواست ضمانت بعدازگرفتاری دائر کردی،عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 11 ستمبر تک جواب طلب کرلیا۔
خلیل الرّحمٰن قمر ہنی ٹریپ کیس‘ ملزم یاسر نے درخواست ضمانت بعدازگرفتاری دائر کردی
Sep 08, 2024