خیبر، راجگل متاثرین کا دھرنا 33 ویں روز  بھی جاری  رہا، پاک افغان تجارتی سرگرمیاں معطل

  خیبر (آئی این پی) راجگل متاثرین کا دھرنا 33 ویں روز میں داخل ہو گیا جس کی وجہ سے پاک افغان تجارتی سرگرمیاں معطل ہو گئیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کے باعث 10 سال قبل آبائی علاقے راجگل سے سیکڑوں خاندان بے دخل کیے گئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن